آل انڈیا ملی کونسل
آل انڈیا ملی کونسل حلقہ نندیال کے زیر اہتمام جشن یوم دستوربزیر صدارت مولنا عبدالرحمن صاحب رشادی این جی وہ کالونی میں دفترملی کونسل میں منایاگیا 1949نومبر 26کومکمل دستور کامل طریقہ سے منظر عام لایاگیا 26جنوی1950سے عمل ہوا دوسال گیارہ ماہ کےطویل مدت میں ڑاپٹنگ کمیٹی کے بڈی محنت کے بعد کامل ہوا ہم ہندوستانیوں کواس پر بڑافخرہے
کہ دستور سب باشندوں کوہرمیدان میں مساوی کردیا بھیم راؤ ڈاکٹر امبیڈکر صاحب کو ملی کونسل نے خراج عقیدت پیش کیا پروگرام میں محمد عثمان عبدالمجید عبدالجاوید KAخان صاحب GM غوث صاحب کے علاوہ اور بھی حضرات کو تصویر میں دیکھے جاسکتے ہیں