You are currently viewing مشاورتی اجلاس آل انڈیا ملی کونسل نند یال

مشاورتی اجلاس آل انڈیا ملی کونسل نند یال

مشاورتی اجلاس آل انڈیا ملی کونسل نند یال

آل انڈیا ملی کونسل حلقہ نندیال کا مشاورتی اجلاس NGo کالونی دفتر ملی کونسل میں بعد نماز مغرب بزیر صدارت شھزادہ غوث العظم محبوب سبحانی غوثِ صمدانی پیرِِلاثانی فیوضِ یزدانی عبدالقادر جیلانی حضرت مولناسیدمصطفیٰ قادری رفاعی صاحب ندوی دامت برکاتھم نیشنل سکرٹری آل انڈیاملی کونسل مہمانانِ خصوصی حضرت مولنا سید باقر صاحب قاسمی دامت برکاتھم صدر ملی کونسل کرناٹک عالیجناب سلیمان خان صاحب معاوین سکرٹری ماہر وکیل حضرت مولنا عبدالقدیر صاحب نظامی عمت فیضوضھم سکرٹری ملی کونسل آندراپردیش نےتفصلی تعارفی خطاب پیش کیا ملی کونسل 1992سے آج تک برابر اپنی خدمات کو جاری وساری رکھاہے آئندہ بھی امت کے ہرضرورت پر ملی کونسل چاہے وہ معاملات ہو یامعاشرات ہو معشیات ہو عبادات ہو سیاست ہو عدالت ہو ہر خدمت کودل وجان کے ساتھ ادا کریگی نندیال کے صدرملی کونسل مولنا عبدالرحمن صاحب رشادی نےمہمانوکا استقبالہ اداکیا سکرٹریGMغوث صاحب نے تمام اراکین کی ہمت افزائی کی مولناعبداللہ صاحب نے مہمانوں کا شکریہ اداکیا پروگرام میں ملی کونسل کے کل بارہ شعبہ ہیں تمام شعبوں کےذمہ دارتقریبآٓایک سو تک حاضررہے صدرجلسہ کی دعاؤں پر پروگرام کااختتام ہوا نظامت کے فرایئض انجام دتے ہوئے محمد سلیم پرویز کو تصویر میں دیھکے جاسکتے ہیں